گل ناو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوِّر سِروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوِّر سِروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی۔